ہم چلے برسٹل

توہمات کا صرف برصغیر میں ہی رواج نہیں ہے بلکہ دنیا بھی اس کا شکار ہے ،ان تالوں کوچابی سے بند کرکے چابی پانی میں پھینک دی اب انکا یہ تصور ہے کہ جب تک یہ تالا لگا ہوا ہے ہماری شادی یا ریلشن شپ رہے گی

 حنا سہیل

(پہلی قسط )

یوسف بیٹا جب ملائشیا میں تھا تو اس کو شکایت تھی کہ امی آپ نہیں آتیں مجھ سے ملنے پاپا آگئے تھے ، پھر وہ ملائشیا سے برسٹل شفٹ ہوا تو ہم نے سوچا کہ اسے سرپرائز دیں گے لیکن سرپرائز ہو نہیں سکا کیونکہ بس کی ٹکٹ بک کروانے سے لے کر ہر جگہ یوسف کی مدد چاہیے تھی ، جی یوسف یعنی سھیل اختر کے ولی عہد ۔ سھیل کا تو معلوم ہی ہے

مزید پڑھیے۔۔

چلیے ترکیہ چلیں

آخری قسط

حنا سہیل ریاض سعودی عرب

آگے ہمارا سفر برسہ کا ایک پکنک پوائنٹ ہے آلودغ۔   ulugag  جانا تھا،  یہاں ہمیں دو دن رکنا تھا ،بچوں نے موسم اور ماحول کو خوب انجوائے کیا ۔یہ ایک برفانی جگہ اور پکنک پوائنٹ ہے، پہاڑی پر ہوٹل بنائے ہوئے ہیں  اور چاروں طرف سے وادی برف میں ڈھکی ہوئی تھی،اسکول کے طلبہ وطالبات بھی آئے ہوئے تھے،

مزید پڑھیے۔۔

چلیے ترکیہ چلیں

 پار ٹ ٹو

انتہائی حسین وجمیل خاتون ویٹر کو دیکھ کر میاں کی ساری ہمدردی اس طرف ہونے لگی، پتا نہیں  بے چاری کتنی دیر کام کرتی ہوگی ،معلوم نہیں اس سنسان جگہ کیوں نوکری کررہی ہے !!!

 حنا سہیل ریاض سعودی عرب

اگلی صبح  بہت خوش گوار اور سہانی تھی ، ہلکی ہلکی بوندا باندی ہورہی تھی ،ہوٹل سے باہر کا منظر دیکھ کر دل چاہا کہ  نیچے اتر کر تھوڑا بازار کا چکر لگا لیں کیونکہ آگے ہماری پلاننگ میں شاپنگ نہیں تھی ،  یہ ہی سوچ کر  بازار کا رخ کیا ، بچے اپنے شوق کی چیزیں دیکھ رہے تھے، میں نے اور ہمارے صاحب نے اپنی پسند کی چیزیں لیں، خاص طور پر بلو آنکھ کی طرح کا ڈیزائن بنا ہوا شو پیس ،

مزید پڑھیے۔۔

چلیے ترکی چلیں پارٹ ون

سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاں

زندگی گر کچھ رہی تو یہ نوجوانی پھر کہاں

حنا سہیل ریاض

  کبھی کبھار ایسا لگتا ہے،  میری شادی موجودہ دور کے ابنِ بطوطہ سے ہوگئی ہے ،ویسے  یہ تو ازراہِ مذاق لکھ  دیا،  لیکن یہ بھی حقیت ہے کہ  جب سے شادی ہوئی ہے، الحمدللہ بہت سفر کیے ہیں، آج جس سفر کا ذکر کرنے جارہی ہوں، وہ بہت دل چسپ اور تاریخی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔

المزيد من المقالات...

  1. میرا کراچی