اب کرنا کیا ہے؟

 

ہماری خواہش ہے کہ آپ اِن تمام صفحات پر ہونے والی سرگرمیوں میں بھرپور حصّہ لیں۔جب بھی ویب سائٹ پر تشریف لائیں، ’’ آپ کا صفحہ‘‘ پر ضرور کلک کریں اورپھر اِس صفحے کے تمام ذیلی صفحات کا بھی ضرور وزٹ کریں،جہاں بہترین تحریریں، مباحثے اور اعلانات آپ کے منتظر ہیں۔ آپ کا یہ وزٹ سرسری نوعیت کا نہ ہو، بلکہ اِن صفحات پر ہونے والی تمام سرگرمیوں میں عملاً شریک ہوں۔