پہلے اِسے پڑھیے

 

ہم آپ کو’’ آپ کا صفحہ‘‘ پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ یہ صفحہ آپ کے لیے نہیں، بلکہ مکمل طور پر آپ ہی کا ہے۔ اِسے اپنی بیٹھک کہہ لیجیے کہ یہاں ہم مل بیٹھ کر خوب باتیں کریں گے۔