خصوصی صفحات

 

’’ آپ کا صفحہ‘‘ کے تحت اپنے قارئین کو موقع دیا جائے گا کہ وہ عیدین یا مختلف عالمی ایّام، جیسے یوم والدین وغیرہ پر خصوصی پیغامات جاری کریں، جنھیں ہم خصوصی ایڈیشن کے طور پر شایع کریں گے۔ اِسی طرح دیگر اہم قومی و عالمی امور پر قارئین کی آرا اور پیغامات پر مشتمل خصوصی صفحات ترتیب دیے جائیں گے۔