فطرت سے مقابلہ
- التفاصيل
- پڑھنے والوں کی تعداد : 482
مورگن ایک بائیولاجسٹ تھا۔ وہ ایک لڑکے میں زنانہ خلیے شامل کر کے اسے لڑکی بنانے اور لڑکی میں مردانہ خلیے شامل کر کے اسے لڑکا بنانے کا تجربہ کرنا چاہتا تھا۔
عرفان حیدر
وہاں ہر سو گھنا اور خاموش اندھیرا طاری تھا۔ اس سڑک کے دونوں اطراف اونچے اونچے درخت تھے، جس کی وجہ سے وہاں گھپ اندھیرا تھا۔ حشرات کی پراسرار آوازیں ماحول کو پرخوف بنا رہی تھیں۔ اس سڑک پر دور دور تک روشنی کی ایک کرن بھی نہیں تھی۔