آپ کے سوالات

 

آپ اپنی تحریر سے متعلق کچھ پوچھنا چاہتے ہیں یا ہم نشین ویب سائٹ کے حوالے سے کوئی سوال ہے یا آپ کو کسی قسم کی کوئی رہنمائی درکار ہے، تو یہاں اپنے سوالات بھیج دیجیے۔ ہم ان شاء اللہ  پہلی فرصت میں آپ کو رسپانس دیں گے۔

کیا ہم اِس ویب سائٹ پر اپنے کاروبار کی تشہیر بھی کرسکیں گے؟

(امّ ِ ابراہیم)

٭جی ہاں ہماری ویب سائٹ پر کاروبار کی تشہیر بھی کی جاسکتی ہے۔ اِس ضمن میں ہم جلد ہی آپ کے ساتھ تفصیلات شئیر کریں گے۔

کیا نئی تحریر بھیجنا ضروری ہے؟ام علی محمد

٭جی ہاں۔ہم نشین ڈاٹ کام کے تمام سلسلوں کے لیے بھیجی گئی تحریر کا نیا ہونا ضروری ہے۔یعنی وہ پہلے کہیں اور شایع نہ ہوئی ہو۔