آپ کی آرا
آپ کی جانب سے ہمیں جو بھی تجاویز موصول ہوں گی، وہ اِس صفحے کی زینت بنیں گی۔ویب سائٹ پر شایع ہونے والی ہر تحریر پر آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔لہٰذا، اگر آپ اُس تحریر کے نیچے دیے گئے کمنٹ باکس میں اپنی رائے دینے کے ساتھ ہمیں بھی اپنی رائے سے مطلع کرنا چاہتے ہیں، تو ہم اُسے یہاں بھی شایع کریں گے البتہ دونوں کے الفاظ مختلف ہونے چاہییں ۔اِسی طرح ہم آپ سے یہ بھی امید رکھتے ہیں کہ اِس صفحے پر دی گئی تجاویز اور کمنٹس پر آپ بھی اظہارِ خیال کریں گے تاکہ ایک صحت مند مکالمے کی فضا قائم ہوسکے۔
- التفاصيل
-
پڑھنے والوں کی تعداد : 503
سب سے پہلے تو مَیں آپ کے لیے نیک تمنّاؤں کا اظہار کرتی ہوں اور ویب سائٹ کی کام یابی کے لیے دعا گو ہوں۔اُمید ہے، ہماری تحریریں اس صفحے کی رونق بنیں گی۔(ام ابراہیم )
٭بہت شکریہ۔ جی بالکل یہ صفحہ آپ ہی کی تحریروں کے لیے ہے۔