فہیمہ احمد کراچی
اللہ تعالیٰ کی ہزار نعمتوں میں سے پانی ایک بہت بڑی نعمت ہے پانی اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے اس لئے ہمیں پانی کو بے جا ضائع نہیں کرنا چاہئیے پینے کے لئے اتنا ہی بھرنا چاہیے جتنا پینا ہو اگر کوئ اس کا بے جا استعمال کر رہے ہوں تو انہیں روکنا چاہیے پانی پینے کی بھی سنتیں ہیں ہمیں اس پر عمل کرنا چاہیے-پانی دائیں ہاتھ سے پینا چاہیے کیونکہ بائیں ہا تھ سے شیطان پیتا


ہے پانی بیٹھ کر پینا چاہئے اگر کھڑے ہوں تو بیٹھ جائیں کھڑے ہو کر نہیں پینا چاہیے بسمہ اللہ پڑھ کر پینا چاہیے اور پیکر الحمد اللہ کہنا چاہیے بانی تین سانس میں پینا چاہیے سانس لیتے وقت گلاس کو منہ سے دور رکھیں