میرے ہم سفر میری  ہم نشیں

٭خواتین  لکھیں ، اپنے رفیق حیات کے لیے : میرے ہم سفر

٭ حضرات لکھیں گے اپنی سلیقہ حیات کے لیے: میری ہم نشیں

٭آپ چاہیں تواپنی شناخت ظاہر کیے بغیر بھی  لکھ سکتے ہیں ۔

٭تحریر کے لیے قلمی نام بھی استعمال کیا جا سکتا ہے

٭اس عنوان کے تحت  جیون ساتھی سے  گلہ شکوہ بھی کر سکتے ہیں

٭ اپنے  درددل کا اظہار کرسکتے ہیں

٭ آئیڈیل رفیق حیات  کیسا ہوسکتا ہے ؟

٭مثالی سلیقہ حیات کیسی ہوتی ہے ؟

تحریریں بھیجنے کے لیے وٹس ایپ نمبرنوٹ کیجیے

03000630587

آپ اپنی تحریریں ای میل بھی کرسکتے ہیں 

عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته.