شادی کیوں کی جاتی ہے؟
کیا اس لیے کہ ہر وقت تو تو میں ہوتی رہے ؟
کیا اس لیے کہ شوہر اور بیوی ایک دوسرے سے مقابلہ کریں
کیا اس لیے کہ مرد اپنے حقوق جتلائے اور بیوی اپنے
کیا اس لیے کہ مرد بیوی کو اس کے فرائض بتائے اور بیوی مرد کو اس کی ذمے داری
کیا اس لیے کہ شوہر کی ساس اپنی بیٹی کی بالادستی چاہے اور بہو کی ساس اپنی حکمرانی
کیا اس لیے کہ میاں بیوی ہر وقت ہر بات میں ایک دوسرے سے بحث کریں
اس سب میں محبت اور الفت کہاں ہے ؟ آرام اور سکون کہاں ہے ؟
آئیے !
گھر کا نظام مضبوط اور میاں بیوی کا رشتہ محفوظ بنانے کے لیے
ہمارا ساتھ دیجیے
ای میل: عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته.
وٹس ایپ 03000630587